مونگیا[2]

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مرجانی، مرجان کے رنگ کا، سرخ مرجان کے رنگ کا (پلیٹس)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مرجانی، مرجان کے رنگ کا، سرخ مرجان کے رنگ کا (پلیٹس)۔